: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،2مئی(ایجنسی) ملک کی سب سے بڑی کار بنانے والی کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا (MSI) کی کل فروخت اپریل میں 13.3
فیصد بڑھ کر 1،26،569 یونٹ رہی جو گزشتہ سال اسی مہینے میں 1،11،748 یونٹ تھی. کمپنی کی گھریلو فروخت پچھلے مہینے میں 16.2 فیصد بڑھ کر 1،17،045 یونٹ رہی جو اپریل 2015 میں 1،00،709 یونٹ تھی.